• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین حکام نے امریکی وزیرخارجہ سے ملنے سے انکار کردیا

یورپی یونین کے سرکردہ حکام نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپ کادورہ عین وقت پر منسوخ کردیا۔ 


نیٹو اتحادی لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے بھی امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔

مائیک پومپیو کو یورپی یونین کے رہنماؤں سے ملاقات سے قبل لکسمبرگ کے ہم منصب سے ملنا تھا۔

تازہ ترین