• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتوں پر کنٹرول کیلئے8 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی تیاری

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) حکومت نے چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے مزید چینی درآمد کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے درآمد پر ودہولڈنگ انکم ٹیکس میں کمی ،3 فیصد ویلیو ایڈڈ سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے،۔ حکومتی ذ رائع کے مطا بق8 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے-3 لاکھ میٹرک ٹن چینی شوگر ملز اور5 لاکھ میٹرک ٹن چینی ٹریڈنگ کارپوریشن کے ذریعے درآمد کرنے کی تجاویز تیار کی گئی ہیں۔

تازہ ترین