• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پچھلے 10سالوں میں گیس پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی، ندیم بابر

معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ پچھلے آٹھ، دس سالوں میں گیس پیداوار پر توجہ نہیں دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے گیس پیداوار پر کام کیا، نتائج 3,4سال بعد آئیں گے۔

معاون خصوصی پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت نے دو ایل این جی ٹرمینل لگوائے جن کا کرایہ حکومت کو پونے9 کروڑ روپے دینا پڑتا ہے۔

ندیم بابر نے مزید کہا کہ ہم اس طرز پر ایل این جی ٹرمینلز نہیں لگائیں گے۔

تازہ ترین