• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چچا نے بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا

راجن پور میں ایک سنگدل چچا نے 13 سالہ بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ 

پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ راجن پور کے علاقے داجل میں رونما ہوا۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوگئی ہے جبکہ اس واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ 

پولیس نے بتایا کہ ملزم چچا فرار ہے جس کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ 

تازہ ترین