آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍رجب المرجب 1442ھ25؍فروری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح، عدنان صدیقی

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کے مقبول ترین ادکار و ماڈل عدنان صدیقی نے اپنے مداحوں کے لیے ایک فکر انگیز پیغام دیا ہے۔

ہالی ووڈ فلم ’اے مائٹی ہرٹ‘، بھارتی فلم ’مم‘ اور پاکستانی ٹیلی ویژن کے مشہور ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے معروف اداکار عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ کرتا پاجامہ پہنے ہوئے ہیں۔

تصویر کے ساتھ کیپشن میں اداکار کا کہنا ہے کہ صرف سچائی حقیقت ہے باقی سب کچھ اس کی تشریح اور وضاحت ہے۔

عدنان صدیقی کے اس پیغام کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا اور اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔



انٹرٹینمنٹ سے مزید