• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو مسلم آرزو فاطمہ کی حوالگی سے متعلق شوہر علی اظہر کی درخواست مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ و فیملی جج جنوبی کی عدالت نے نومسلم آرزو فاطمہ کی حوالگی سے متعلق آرزو کے شوہر علی اظہر کی درخواست مسترد کردی ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بیوی آرزو فاطمہ میرے حوالے کی جائے، سماعت کے دوران شیلٹر ہوم انتظامیہ نے آرزو کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، آرزو فاطمہ نے شوہر کے ساتھ جانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

تازہ ترین