• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات پرعملدرآمد نہ ہونے کے خلاف سول اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ صحت کی جانب سے وعدے کے باوجود 90فیصدمطالبات پر عمل نہ ہونے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے تحت سول اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے دفتر کے باہراحتجاج کیا،ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اگر محکمہ صحت نے انکے احتجاج کا فوری نوٹس نہ لیا تو احتجاج کادائرہ سندھ تک وسیع کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین