• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم انٹلیجنس: 21 کڑور روپے سے زائد کی اسمگل شدہ ممنوعہ اشیاء نذرآتش

سکھر (بیورو رپورٹ ) سکھر میں محکمہ کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے کروڑوں روپے کی اسمگل شدہ اشیاء نذرآتش کردی گئیں ان میں سگریٹ، پان پراگ گٹکا، شیشہ تمباکو، ڈودی اور ممنوعہ ٹیبلٹس شامل ہیں، ڈپٹی کلکٹر کسٹم انٹیلی جنس رضا نقوی کے مطابق نذر آتش کی جانے والی اشیاء کی مالیت 21 کروڑ روپے سے زائد ہے، اس میں 85 ہزار کلو چھالیہ، پان پراگ کے 29 ہزار اور غیرملکی سگریٹ کے 34 ہزار پیکٹس شامل ہیں، کسٹم انٹیلی جنس نے91 کاروائیاں کیں ، جن میں 53 کروڑ روپے کی اسمگل شدہ اشیاء پکڑی گئی ہیں۔

تازہ ترین