• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرشمہ کپور کا فلیٹ 10 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے اپنا رہائشی فلیٹ فروخت کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور نے ممبئی میں واقع اپنا لگژری فلیٹ 24دسمبر2020کو فروخت کیا ہے جو10کروڑ11 لاکھ بھارتی روپے کا فروخت ہوا ہے۔کرشمہ کپور اپنی والدہ ببیتا کپور کے ساتھ روز کوئین اپارٹمنٹ کی دسویں منزل پر ایک ہزار611مربع فٹ کے فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔

تازہ ترین