• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک اور اسکینڈل، شوگر ملز کی بڑے پیمانے پر چوری چھپے چینی فروخت کرنیکا انکشاف

لاہور( جنگ نیوز)ایک ہی حکومت میں دوسرا چینی اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، پنجاب میں شوگر ملوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چوری چھپے چینی کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ایک اور چینی سکینڈل سامنے آنے کے بعد کین کمشنر پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔ کین کمشنر پنجاب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گنا بھی چوری چھپے خریدا جا رہا ہے۔

تازہ ترین