• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنیکی سمری آئندہ ای سی سی میں پیش کی جائیگی‘ حماد اظہر

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اگلے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ عبوری تخمینہ کے مطابق چینی کی مقامی پیداوار گزشتہ سیزن کی نسبت زیادہ رہے گی جبکہ چینی درآمد کی تجویز گزشتہ سٹاک میں کمی کی وجہ سے زیر غور ہے۔
تازہ ترین