آپ آف لائن ہیں
ہفتہ14؍رجب المرجب 1442ھ 27؍فروری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز72 گھنٹوں کیلئے پھر بند

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز72گھنٹوں کیلئے پھر بند، گیس بحران کے پیش نظر،سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)نے پیر کی صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8بجے تک تین دن کے لئے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق ایل این جی اسٹیشنز پر بھی ہو گا ۔

اہم خبریں سے مزید