• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فارن فنڈنگ کیس اور اپوزیشن کا احتجاج دیکھیں آج جیو پاکستان میں بہت کچھ

کراچی ( جنگ نیوز) جیو نیوز کے مقبول مارننگ شو” جیو پاکستان“ میں منگل کو پاکستان کی سیاسی صورتحال اور سماجی مسائل پر کھل کر گفتگو ہوگی، میزبان عبدﷲ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں مختلف مہمانوں سے انکی رائے لی جائے گی۔شو کے دوران فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ،اور اپوزیشن کے احتجاج کے پلان پر بات ہوگی ، حالات کنٹرول میں رکھنا سب کی ذمہ داری ہے ، دیکھیں جیو پاکستان منگل کی صبح نو بج کر پانچ منٹ صرف جیو نیوز پر ۔

تازہ ترین