• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)سابق سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب بلال بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ ان کی نماز جنازہ آجنماز عصر کے بعد جامعہ مسجد ملحقہ ٹریڈ سنٹر جی ٹی روڈ بالمقابل پرانا دستگیر خان پٹرول پمپ گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعا 23جنوری نماز عصر4بجے مین مسجد جی او آر ون لاہور میں ہو گی۔
تازہ ترین