• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

DLTL کی مد میں 213 ملین روپے کی منظوری دیدی ہے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ  ڈیوٹی ڈرا بیک ٹیکس اور لیویز (ڈی ایل ٹی ایل) کی مد میں 213 ملین روپے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

عبدالرزاق داؤد نے اپنے بیان میں  ڈیوٹی ڈرا بیک ٹیکس اور لیویز (ڈی ایل ٹی ایل) سے متعلق کہا ہے کہ رقم اسٹیٹ بینک کو منتقل کردی ہے جہاں سے یہ برآمد کنندگان کو دی جائے گی، ہماری پالیسی ہے کہ برآمدکندگان پر ورکنگ کیپٹل میں رکاوٹیں نا ڈالی جائیں۔

عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ اس سے برآمد کنندگان کی سہولت کاری ہوگی۔

تازہ ترین