
پنجاب پولیس کے 558 افسران و اہلکار عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ 4 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔
سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے مطابق کورونا وبا کی دوسری لہر میں21 اہلکار متاثر ہوکر قرنطینہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 532 اہلکاروں نے کورونا کو شکست دیتے ہوئے دوبارہ فرائض سنبھالے، جبکہ 4 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||