• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 28 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ساوتھ افریقہ اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچز کے سلسلے میں پولیس کا سکیورٹی پلان پر عمل درآمد جار ی ، منگل کورات گئے مختلف علاقوں بلوچ پاڑہ، لسبیلہ، فلمستان اور پٹیل پاڑہ میں سرچ آپریشن کیا گیا ،اس دوران 28 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق زیرحراست چند افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی بر آمد ہوئی ہے ، تفتیش میں کلیئر ہونے والے افراد کو رہا کردیا جائے گا۔

تازہ ترین