• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ کے لئے بدھ کو ہونے والی سیکورٹی ریہرسل میں شارع فیصل اور اطراف کی سڑکیں بند کردی گئیں۔ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال میںٹیموں کو ہوٹل سے اسٹیڈیم اور واپس ہوٹل لے جانے کی ریہرسل، کمانڈوز اور سیکورٹی اہلکاروں نےاسٹیڈیم میں خصوصی مشقیں کیں ۔ ریہرسل کی وجہ سے شارع فیصل اور متصل سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔

تازہ ترین