• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رفیدہ ہمدرد کالج میںنئے کورسز کے اجرا ءکے لیے اجلاس منعقد کیا گیا جس میںبورڈ اراکین نےکالج کے لیے پاکستان نرسنگ کونسل سے دوسالہ پوسٹ RNپروگرام اور بی ایس نرسنگ پروگرام کی رجسٹریشن اور منظوری کی تجویز دی۔ اجلاس کی صدارت پاکستان نرسنگ کونسل کی سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر رفعت جان نے کی۔اجلاس میں ہمدرد یونی ورسٹی کے ڈین برائے فیکلٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز پروفیسر عبدالروف میمن، بریگیڈیئر (ر)ڈاکٹر ریاض الحق اورعالیہ ناصر نے شرکت کی۔

تازہ ترین