آپ آف لائن ہیں
جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کے ایف ایم کی مرکزی ورکنگ کونسل کا اعلان کر دیا گیا

لوٹن( شہزاد علی) کشمیر فریڈم موومنٹ کی مرکزی ورکنگ کونسل کے ممبران کا اعلان کردیا گیا،جس کے مطابق سینئرنائب صدر حاجی محمد یٰسین، نائب صدر سردار اشتیاق آتش، چیف آرگنائزرملک اعجاز احمد اعوان، ڈپٹی چیف آرگنائزر سجاد گل، ڈپٹی سیکرٹری جنرل لیاقت صادق، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حاجی پرویز کلیال، سیکرٹری اطلاعات راجہ محمد یونس، رابطہ سیکرٹری انجینئر محمد وقاص، چیئرمین فارن افیئر بورڈ چوہدری غلام حسین، چیئرمین پارلیمانی بورڈ چوہدری ظفراقبال دھمیال ، چیئرمین فنانس بورڈ محمد تصور جنجوعہ ہوں گے ۔

یورپ سے سے مزید