• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر جان محمد مری اگلے تین سالوں کے لئے زرعی یونیورسٹی کی کراپ پروٹیکشن فیکلٹی کا ڈین مقرر، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر جان محمد مری کو سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام کی کراپ پروٹیکشن فیکلٹی کا آئندہ تین سالوں کے لئے ڈین مقرر کیا گیا ہے، یونیورسٹیز اور بورڈز ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ نے گذشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

تازہ ترین