• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی خریداری سے تیزی ،308پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مالیاتی اداروں اور انسٹی ٹیوشنز کی جانب خریداری کے باعث مارکیٹ میں تیزی آ گئی ،کے ایس ای100انڈیکس میں 308 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،54.30فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی ،سرمایہ کاری مالیت میں بھی 57ارب 8کروڑ 2لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ،کاروباری حجم بھی 27.22فیصد زیادہ رہا ۔

تازہ ترین