آپ آف لائن ہیں
جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ہاتھ ہولارکھیں ، اسد عمر پٹرول بحران کمیشن کی رپورٹ کا سوال بار بار کرنے پر صحافیوں پر جھنجلا گئے

اسلام آباد( کامرس رپور ٹر ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر پٹرول بحران کمیشن کی رپورٹ کا سوال بار بار کرنے پر صحافیوں پر جھنجلا گئے۔اسد عمر نے کہا کہ آپ ہاتھ ہولا رکھیں، اسد عمر نے جواب دیتے ہوئے ڈیسک بھی بجائی۔ان کا کہنا تھا کہ پٹرول بحران کو ڈھائی سال نہیں ہوئے، رپورٹ کابینہ میں پیش کی جارہی ہے، ن لیگ کے دور میں بھی پٹرول بحران آیا تھا جس کا کوئی احتساب نہیں ہوا۔اسد عمر نے کہا کہ احتساب کرنے کے بجائے وزیر پٹرولیم شاہد خاقا ن عباسی کو وزیراعظم بنادیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید