• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ختم نبوت کے تحفظ کیلئےقانون سازی حلفیہ بیان یکساں کرنے کی تجاویز پر غور

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بر ائےمذہبی امور کی سب کمیٹی کا اجلاس کنوینئر سید عمران شاہ کی زیرصدات ہوا۔ اجلاس میں ختم نبوت کے تحفظ کیلئےقانون سازی اور ختم نبوت سے متعلق حلفیہ بیان کو یکساں کرنے کیلئے تجاویز پر غور کیا گیا۔ اجلاس کی کارروائی ان کیمرہ رکھی گئی ۔ سب کمیٹی کے اگلے اجلاس میں سفارشات کو حتمی شکل دی جا ئے گی۔ سب کمیٹی اپنی رپورٹ قائمہ کمیٹی کو پیش کرے گی۔

تازہ ترین