• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: خاتون نے سابق شوہر کو جان سے مار دیا

کراچی کے علاقے قائدِ اعظم کالونی میں خاتون نے فائرنگ کر کے 45 سالہ سابق شوہر کوجان سے مار دیا۔

پولیس کے مطابق ملزمہ شاہین بی بی کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے،تاہم اب تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔


پولیس نے خاتون کے سابق شوہر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

تازہ ترین