• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے اراضی واگزار کرائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریلوے اراضی واگزار کرانے کے لیے ریلوے کو پنجاب پولیس کی مکمل سپورٹ فراہم کریں گے۔

عثمان بزدار سے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اور نور الحق قادری نے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔

تازہ ترین