آپ آف لائن ہیں
جمعہ20؍ رجب المرجب 1442ھ 5؍مارچ2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن سے پیزا ڈیلیوری بوائے لاپتہ ہو گیا، لاپتہ ڈیلیوری بوائے جنید اسلم سرجانی ٹاؤن کا رہائشی ہے جو 14 جنوری کو پیزا شاپ سے نکلا اور پھر واپس نہ آیا،پولیس کے مطابق سرجانی کا رہائشی پیزا ڈیلیوری بوائے مبینہ طور پر گارڈن کے علاقے سے اغواء ہوا ہے،جنید آخری مرتبہ کسی لڑکی سے ملاقات کے لیے پیزا شاپ سے نکلا اور کچھ ہی دیر بعد اس کا موبائل بھی بند ہو گیا،24 سالہ جنید اسلم کے اغواء کا مقدمہ نمبر 29/2021 اس کے ماموں ماجدکی مدعیت میں گارڈن تھا نے میں د رج کر لیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید