• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم نے پہلی بار نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم نے پہلی بار نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم نے ہفتے کو پہلی بار نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔اس سے قبل مہمان ٹیم گذشتہ پانچ دن سے کراچی جیم خانہ میں ٹریننگ میں مصروف تھی۔پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی مسلسل تیسرے دن میچ سیناریو میں چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی۔دونوں ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم میں موجودگی کے دوران اسٹیڈیم کے اطراف سیکیورٹی سخت رہی اور اطراف کی سڑکوں سے گذرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تازہ ترین