• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرب اتحاد کا یمن سے کیے گئے فضائی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

ریاض (جنگ نیوز )عرب اتحاد نے کہا ہے کہ اس نے یمن کی طرف سے کیے گئے دو فضائی حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتہ 23جنوری کو دارالحکومت ریاض پر حملوں کی کوشش کی گئی۔ تاہم ان فضائی حملوں کی نوعیت اور نشانے کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ عرب اتحاد یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف 2015 سے برسرپیکار ہے۔

تازہ ترین