• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانگریس بلڈنگ پر حملہ اور ڈیموکریٹ رکن کو قتل کی دھمکی


کانگریس بلڈنگ پر حملے اور ڈیموکریٹ رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کو قتل کی دھمکی دینے والے دائیں بازو کے انتہاپسند پر 5 الزامات عائد کردیئے گئے۔

ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے گیریٹ ملرنے دھمکی دی تھی کہ اگلی باروہ بندوقوں کے ساتھ کیپٹل عمارت میں داخل ہوگا۔

الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کا انتہاپسندوں سے آمنا سامنا بھی ہوا تھا، رکن کانگریس نے کہا تھا انہیں ایسا محسوس ہوا کہ موت سر پر آگئی ہے۔

تازہ ترین