• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کا ڈرگ لارڈ ’ایل چاپو‘ نیدرلینڈز میں گرفتار


ایشیا کے ڈرگ لارڈ ’ایل چاپو‘ کو نیدرلینڈز میں پکڑ لیا گیا۔

چینی نژاد کینیڈین ڈرگ لارڈ مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل ہے۔

ایمسٹرڈیم پولیس نے ایل چاپو کو ایئرپورٹ سے گرفتار کیا، جو چائے کی پتی کے پیکٹس میں منشیات اسمگل کر رہا تھا۔


ایک اندازے کے مطابق ملزم ’چی لوپ‘ اپنے ناجائز کاروبار سے سالانہ 70 ارب ڈالر تک کمارہا تھا۔

آسٹریلیا میں اسمگل کی جانے والی 70 فیصد منشیات ایل چاپو کی ملکیت ہوتی تھی۔

تازہ ترین