• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس 29 جنوری کو طلب


اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) خیبرپختونخوا کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس 29 جنوری کو طلب کرلیا گیا ۔

پی ڈی ایم میڈیا سیل کے مطابق اجلاس جمعہ 29 جنوری کو دوپہر 2 بجے مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا ۔

اجلاس میں پی ڈی ایم جماعتوں کے صوبائی صدور اور جنرل سیکریٹریز شرکت کریں گے ۔

اجلاس میں اپوزیشن کے لانگ مارچ اور تنظیمی صورتحال پر فیصلے کیے جائیں گے ۔

تازہ ترین