• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایگریکلچر ل انجینئرز ویلفیئرایسوسی ایشن کی صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) پنجاب ایگریکلچر ل انجینئرز ویلفیئرایسوسی ایشن کی صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز ڈائیریکٹر جنرل زراعت (فیلڈ ) پنجاب کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی۔ جس میں انجینئر رانا محمد آصف خان (صدر) انجینئر محمود ریاض گورایہ (نائب صدر) انجینئرعدیل شہزاد خان (جنرل سیکرٹری ) انجینئر منظور حسین سیال (انفارمیشن سیکرٹری ) انجینئر ملک محمد شعیب ٹوانہ (جوائنٹ سیکرٹری) اور انجینئر رانا ایوب محمود خان (فنانس سیکرٹری ) انجینئر غلام صدیق ڈائیریکٹر جنرل زراعت (فیلڈ) پنجاب انجینئر احمد یار خان، ڈائیریکٹر زرعی انجینئر نگ ملتان ریجن، ملتان انجینئرڈاکٹر ذاکر الرحمن ڈائیریکٹر زرعی انجینئرنگ فیصل آباد، ریجن فیصل آباد انجینئر طارق پرویز شاہین ڈائیریکٹر ریجن انجینئر محمد اقبال صابر، ڈائیریکٹر ایمری ملتان، حاجی محمد اکرم ،ڈائیریکٹر تحفظ اراضیات راولپنڈی ریجن راولپنڈی اور ڈویژنل انجینئرز شامل تھے۔حلف برداری کی تقریب کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس زیر صدرات انجینئر رانا آصف خان ہوا۔ جس میں انجینئرنگ کمیونٹی کے حقوق کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کا عہد کیا گیا۔
تازہ ترین