• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکم: چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی پٹائی

چینی فوج نے بھارتی فوجیوں کی ایک مرتبہ پھر درگت بنادی، سکم کے علاقے میں چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی خوب پٹائی کی۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی فوج نے 20 جنوری کو نکولا پاس میں بھارتی فوجیوں کی پٹائی کی۔  اس واقعے میں متعدد بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔  


میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ خفت مٹانے کیلئے بھارتی فوج نے جھڑپ کو معمولی آمنا سامنا قرار دے دیا۔ 

ادھر بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ مقامی کمانڈروں نے قائم کردہ پروٹوکول کے مطابق معاملہ حل کرلیا ہے۔

تازہ ترین