• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہئے، قمر زمان

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہئے۔

حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ملک میں مارشل لاء، جماعتیں توڑ کر اور وزیراعظم امپورٹ کر کے دیکھ لیا، لیکن سب ناکام ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اب ہم سب کو اس سے سبق سیکھنا چاہئے اور کامیاب جمہوریت کے لئے سب کو اپنا اپنا کام کرنا چاہئے۔ 

تازہ ترین