• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل 26 جنوری کو صبح دس بجے وزیراعلی ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں محکمہ تعلیم میں بھرتیوں سے متعلق نئی پالیسی اور بلدیاتی انتخابات کے قوانین میں ترمیم کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

تازہ ترین