• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی کےامتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگریزی، اردو، اسلامک سٹڈیز، پولیٹیکل سائنس، اکنامکس، ماس کمیونیکیشن اور ایم ایس سی کیمسٹری، اپلائیڈ سائیکالوجی اور فزکس پارٹ ٹو سالانہ2020ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تازہ ترین