• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی،ٹریفک حادثہ،2 مسافر زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوچ اور ٹرک میں تصادم دو مسافر زخمی ہو گئے پسنی لیویز کے مطابق گزشتہ روز تربت سے کراچی جانے والی کوچ کوسٹل ہائی وے ماکولہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعت ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو مسافر عزت اللہ اور جمیل احمد زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین