• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پسنی میں لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق پسنی پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ پسنی فش ہاربر اتھارٹی کے قریب لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی ڈاکٹرز کے مطابق لاش نشے کے عادی شخص کی ہے۔
تازہ ترین