• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، جعلی چیک دینے پر مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) جعلی میں  چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے لین دین کے عوض ناصر محمود کو چار چار لاکھ روپے کے 2 جعلی چیک دینے پر ذیشان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین