• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 200روپے فی تولہ کی کمی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 8ڈالر کی کمی سے 1854ڈالر فی اونس سے کم ہو کر 1846ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 13ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 170روپے کی کمی سے 96ہزار 880روپے ہو گئی ،جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1300روپے پر برقرار رہی ۔

تازہ ترین