• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کے گھر میں گیس لیکج، 2 افراد زخمی


سابق وزیر اعظم نوازشریف کی رہائش گاہ رائے ونڈ میں چلر پلانٹ میں گیس لیکج سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

 مسلم لیگ  نے کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔

تازہ ترین