بنکاک (جنگ نیوز) ٹاپ سیڈ ٹائی زو ینگ نے ورلڈ بیڈمنٹن ٹور فائنل جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے اولمپک چیمپئن اسپین کی کرولینا مارین کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار چیمپئن بننے سے روک دیا۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے پولیس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جیو فینسنگ یہ کب سے بتانے لگی کہ کون سی موٹر سائیکل ڈکیتی میں استعمال ہوئی ہے؟
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
شیشے میں بنی برقی الیکٹروڈز ایک الیکٹرک فیلڈ تخلیق کرتی ہیں جو صفائی میں مدد کرتی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا۔
سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے اوورسیز پاکستانی ہمارا قومی سرمایہ ہیں اور حکومت ان کے فلاح و تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر عسکری کنٹرول کا ارادہ رکھتا ہے۔
آلو دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی ہے جو بچوں بڑوں سب کی مرغوب غذا ہے اور اسے دنیا بھر میں مختلف انداز میں پکا کر کھایا جاتا ہے، اس کے ساتھ ہی اسے مختلف صحت کے مسائل ذیابیطس اور موٹاپے سے بھی جوڑا جاتا ہے۔
سائوتھ اور بالی ووڈ کی فلموں کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے کیریئر کے حوالے سے شکوک و شبہات اور پریشانی میں تھیں تو ایسے میں سائوتھ کے سپر اسٹار دہنوش اور انکی سابقہ اہلیہ ایشوریا رجنی کانت نے میری مدد کی تھی۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی معاشی ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، حکومت برآمدات، سرمایہ کاری کے فروغ، کاروبار دوست ماحول کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس، آئس اور ہیروئن برآمد کرلی گئی، تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
نیلامی 2019 کی پلی بارگین کے تحت واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے کی گئی ہے۔
محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا۔
کالج آف فیملی میڈیسن پاکستان (CFMP) نے پاکستان کی پانچ معروف طبی و علمی تنظیموں کے اشتراک سے "تولیدی اور جنسی صحت" کے عنوان سے ایک انقلابی 6 ماہ دورانیے کا ہائبرڈ سرٹیفکیٹ کورس کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں شروع کر دیا ہے۔
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے یہ افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میرے والد شری سندر سنگھ جولی آج انتقال کرگئے ہیں۔
خیبر پختون خوا اسمبلی میں جنوبی وزیرستان اپر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔