• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

ڈگری میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو بچوں سمیت 4 افراد جاں ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ ٹندو غلام علی روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کو پیش آیا۔ جس میں موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔


مرنے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ حادثہ کیسے پیش آیا یہ تاحال معلوم نہ ہوسکا۔

تازہ ترین