اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم امیدواران کی حمایت کی درخواست کی، لیاقت بلوچ نے جواب دیا کہ جماعت اسلامی وزیرآباد کے صوبائی حلقہ میں امیدوار ہے، ضمنی انتخابات کے دیگر حلقوں میں جماعت اسلامی غیر جانبدار رہے گی ۔