• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین ٹینس: جوکووچ ،سرینا تیسرے راؤنڈ میں

میلبورن (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک اور آٹھ بار کے چیمپئن سربیا کے نوواک جوکووچ، رومانیہ کی سیمونا ہالیپ ، جاپان کی نائومی اوساکا اور 23 بار کی گرینڈ سلم چیمپئن سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ ٹاپ سیڈ جوکووچ امریکا کےفرانسس ٹیافو کو سخت مقابلے کے بعد زیر کیا۔ سرینا ولیمز نے ناتجربہ کار سربین حریف نینا اسٹوئنووِک کو اسٹریٹ سیٹس میں مات دی۔ جبکہ ہالیپ نے ائلہ ٹاملیا نووک کو زبردست مقابلے کے بعد ہرادیا۔

تازہ ترین