• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائے ﷲ کتنی فکر ہے اپوزیشن کی! مریم نواز کا وزیر اعظم کے بیان پر طنز

اسلام آباد ( آن لائن ) اوپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات سے متعلق عمران خان کے بیان پر مریم نواز نے بھی دلچسپ رد عمل میں کہا ہے کہ ہائے ﷲ کتنی فکر ہے اپوزیشن کی ۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر وپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات نہ ہوئے تو اپوزیشن والے ہی روئیں گے اس پر مریم نوازنے ٹویٹر پر عمران خان کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے ساتھ دلچسپ انداز اپناتے ہوئے لکھاکہ ’ ہائے ﷲ کتنی فکر ہے اپوزیشن کی !‘۔

تازہ ترین