• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت سمیت بیشترعلاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت2، بارکھان 12 ، دالبندین5،گوادر12،قلات منفی2، خضدار5، لسبیلہ 11، نوکنڈی8،سبی8،تربت13،ژوب 3 اور زیارت میں منفی4ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعہ کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔
تازہ ترین