• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کو 78 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے

سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اب تک 78 کاغذات نامزدگی موصول ہوچکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو جنرل نشستوں کے لیے 43 کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے ہیں۔

ٹیکنو کریٹس کی نشستوں کے لیے 14، خواتین کی مخصوص نشستوں کے  16 اور اقلیتوں کی 5 نشستوں کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

تازہ ترین