• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عظمیٰ بخاری جلسے میں کنٹینر کی سیڑھیوں سے گر پڑیں، اسپتال منتقل

سیالکوٹ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری جلسے کے دوران کنٹینر کے اندر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گرگئیں ۔یہ واقعہ ہفتہ کوسیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے دوران پیش آیا۔ عظمیٰ بخاری جلسے کے دوران کنٹینر کے اندر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گرگئیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین